روزانہ کا آدھا منٹ آپ کو مستقبل ناقابل یقین فائدہ دے سکتا ہے
دنیا میں پہلی بار ایک ٹیٹو آرٹسٹ نے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے 300میل کے فاصلے
ٹیٹو آرٹسٹ ویز تھامس نے ٹیکنالوجسٹ نوئیل ڈریو کے ساتھ مل کر 3ڈی پرٹنر کے ذریعے اپنی نوعیت کی واحد ’ٹوئٹونگ رِنگ‘ تیار کی۔ نوئیل ڈریو نے اس کا کئی چیزوں پر تجربہ کیا۔ سینکڑوں تجربات کے بعد بالآخر ایک لڑکی کے بازوپر ٹیٹو بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ یہ لڑکی نیدرلینڈز کی معروف ٹی وی سٹار ’سیجن فرانسین‘ تھی۔ ویزتھامس لندن میں بیٹھا اپنے ہاتھ کو جس طرح حرکت دے رہا تھا، ٹیکنالوجی کے ذریعے نیدرلینڈز میں روبوٹ اسی طرح سیجن فرانسین کے بازو پر ٹیٹو بناتا جارہا تھا
جیسن ملر کمیونیکیشن ایکسپرٹ ہیں جنہوں نے 2016 کی ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی مہم میں اہم کردار ادا کیا تھا، اس کے علاوہ وہ 2020 کے صدارتی الیکشن میں بھی ٹرمپ کے سینئر مشیر کے طور پر خدمات سرانجام دیتے ہوئے نظر آئے۔
فوکس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے جیسن ملر نے کہا ’میرا خیال رہے کہ ہم صدر ٹرمپ کو اگلے دو سے تین ماہ میں سوشل میڈیا پر واپس آتا دیکھ رہے ہیں۔ یہ سارا کھیل ہی پلٹ دے گا اور ہر کسی کو اس بات کا انتظار ہے کہ صدر ٹرمپ کیا کریں گے لیکن یہ ان کا اپنا ذاتی پلیٹ فارم ہوگا
جیسن ملر کے مطابق اس وقت ڈونلڈ ٹرمپ مختلف کمپنیوں کے ساتھ اعلیٰ سطح کی میٹنگز میں مصروف ہیں ۔ ’یہ نیا پلیٹ فارم بہت بڑا ہوگا اور ہر کوئی یہ چاہتا ہے، صدر ٹرمپ اربوں لوگوں کو اس نئے پلیٹ فارم پر لانے والے ہیں۔‘
خیال رہے کہ 2020 کے امریکی صدارتی انتخابات کے دوران ٹوئٹر، فیس بک اور یوٹیوب سمیت بڑی سوشل میڈیا کمپنیوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے اکاؤنٹس بند کردیے تھ
سمارٹ فونز بنانے والی عالمی شہرت یافتہ کمپنی ویوو کی جانب سے آج با قاعدہ
اس یادگار مو قع پر ویوو پاکستا ن کے سی ای و ایرک کو نگ نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہو ئے کہا ’ ’پاکستا ن میں پرو فیشنل فوٹو گرافی اورویڈیو گرافی کی جدید ترین خصو صیا ت سے آرا ستہ X سیریز کے سب سے پہلے سمارٹ کو متعارف کروانا ہمارے لیے باعث افتخار ہے ۔ مو با ئل فوٹو گرافی کو جد ت سے ہم کنا ر کرنا ، ویو و کی طویل المیعاد کاروباری حکمت عملی کا ایک لازمی حصہ تھا ، جس کی تکمیل کے لیے ہم نے 175سال سے آپٹکس کی دنیا میں لیڈر کی حیثیت رکھنے والے ادارے ZEISS کے ساتھ اشتراک کیا گیا اور اس معروف ادارے کے ساتھ مل کر اب X60 series کی مصنو عات کا انقلا ب آفریں امیجنگ سسٹم تیا ر کیا جارہا ہے ۔ بہترین نتائج کا حامل X60 Pro اسی سیریز کا شاہکار سمارٹ فون ہے ۔ جدید ترین گمبل سٹیبلا ئزیشن 2.0، ایکسٹریم نائٹ ویژن 2.0اور دیگر جدیدخصو صیات سے مزین X60 Pro صارفین کو مختلف مناظر اور صورت حال کی وسیع رینج کے حوالے سے پیشہ ورانہ معیا ر ات کے عین مطابق Ultra-stable طریقہ سے تصاویر اتارنے ا ور ویڈیو بنا نے کی سہو لت فراہم کرتا ہے ، لہٰذا مو بائل فوٹو گرافی میں جدت کی ایک نئی سمت کی جانب یہ پہلا قدم ہے
X60 Pro Ultra-Thin Quad-Curveڈیزائن میں دستیاب ہے جس میں تین ریئر کیمروں (48میگا پکسل Ultra-wide Gimbal کیمرہ + 13میگا پکسل وائیڈ اینگل + 13میگا پکسل پوٹریٹ ریئر کیمرہ ) کے ساتھ 32میگا پکسل فرنٹ کیمرہ بھی مو جو د ہے۔
اس ڈیو ائس کی پاور ، کنیکٹیوٹی اور سپیڈ ، غیر معمولی کار کر دگی کے حامل اعلیٰ تر ین سما رٹ فو ن استعمال کر نے والے صارفین کو بھی اپنا گرویدہ بنا لے گی ۔ویوو X60 Pro Qualcomm Snapdragon 870 پر چلتا ہے جوہر سطح پر بہتر کارکردگی دکھا تے ہو ئے ،صارفین کے لیے سمار ٹ فون کے روزمرہ استعمال کو بہتر اور تیز تر بنا تا ہے ۔اس سمارٹ فون میں نہ صرف سی پی یو اور جی پی یو کی کار کر دگی میں معقول حد تک اضا فہ کیا گیا ہے بلکہ یہ انرجی ایفیشنٹ پر اسیسرز 5Gبیس بینڈ ز سے بھی منسلک ہونے کی صلاحیت رکھتے ہیں تاکہ صا رفین 5G وائرلیس نیٹ ورک سے کنیکٹ ہو کر بجلی کی طرح تیز سپیڈ سے بنا کسی تعطل فائدہ اٹھا سکیں
صارفین کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہو ئے ویووX60 Pro میں 4200mAh کی بڑی بیٹری موجود ہے جو 33Wکی تیز ترین چارجنگ ٹیکنا لو جی سے منٹوں میں چارچ ہو جاتی ہے۔ صارفین کو بہترین sensory experience فراہم کرنے کے لیے ویوو X60 Proکا 120Hzری فریش ریٹ اور 240Hzریسپانس ریٹ اس کے AMOLEDڈسپلے پرہر کو نے تک (edge-to-edge) مو ٔثر ہے ۔
قیمت اور دستیابی:
ویوو کا نیا X60 Proاس وقت پاکستان بھر میں129,999/-روپے کی قیمت میں پری آرڈر کے لیے دو دلکش رنگوں (Blueاور Black) میں دستیاب ہے۔ فون کو 6اپریل 2021 کو مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔ ویوو X60 Pro کے ساتھ ایک سال کی وارنٹی فراہم کی جا رہی ہے ۔صارفین پری آرڈ کے ساتھ وی آئی پی ایکسپیرینس کارڈ اور مفت تحائف بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
سی خرابی کی صورت میں 15 دن تک مفت تبدیلی اور ایسسریز کے لیے بھی 6 ماہ کی وارنٹی دی جاتی ہے۔ویووX60 Pro پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی سے منظور شدہ ہے اور پاکستان کے تمام نیٹورکس پر سروسز فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ زونگ صارفین سم کارڈ سلاٹ نمبر 1 میں اپنا کارڈ استعمال کرتے ہوئے 12 گیگا بائیٹ مفت ڈیٹا ( 2 جی بی فی ما ہ ، چھ ما ہ کے لیے )بھی حاصل کرسکتے ہیں۔
فون کی مکمل معلومات اس لنک پر ملاحظہ فرمائیںhttps://www.vivo.com/pk/products/X60pro:
ویب سائٹ انڈیپنڈنٹ اردو کے مطابق فیس بک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کمپنی پاکستان میں محنتی ٹیموں کے ذریعے پاکستانی مارکیٹ کو مد نظر رکھتے ہوئے خدمات فراہم کر رہی ہے تاہم یہاں دفتر کھولنے کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں ہے۔ فیس بک بین الاقوامی برادری کا حصہ ہے اور یہ دنیا کے کئی ملکوں میں بنا دفتر کے کام کر رہی ہے
خیال رہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ضیا اللہ بنگش نے دعویٰ کیا تھا کہ فیس بک تین چار منصوبوں کے ساتھ پاکستان میں دفتر کھولنے جا رہا ہے۔ فیس بک پاکستانی صارفین کیلئے مونیٹائزیشن بھی آن کرے گا اور اس سلسلے میں ضروری قانون سازی کیلئے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے
ایئرلنک گزشتہ 10سال سے پاکستان میں سمارٹ فونز کی ڈسٹری بیوشن کر رہی ہے۔ وہ اب تک پاکستان میں سام سنگ، آئی فون، ہواوے، شیاﺅمی، ٹی یسی ایل، ٹیکنو اور دیگر برانڈز کے سمارٹ فون ڈسٹری بیوٹ کر چکی ہے۔
ایئرلنک کے اس پروڈکشن یونٹ میں سالانہ 60لاکھ سمارٹ فونز تیار کرنے کی صلاحیت ہو گی۔ پلانٹ میں 8پروڈکشن لائنز، 2کوالٹی لائنز اور 4پیکنگ لائنز ہیں
افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر حماد اظہر کا کہنا تھا کہ اس پلانٹ کی تعمیر سے نہ صرف درآمدی بل کم ہو گا بلکہ ہزاروں نئی نوکریوں کے مواقع بھی پاکستانیوں کو میسر آئیں گے۔
روزانہ کا آدھا منٹ آپ کو مستقبل ناقابل یقین فائدہ دے سکتا ہے نوٹ یہ کام بلکل فری ہے آپ کا ایک روپیہ بھی نہیں لگے گا ہاں روزانہ صرف آدھے من...